8 مارچ 2017 - 20:07
تصویری رپورٹ: موصل میں امریکیوں کی موجودگی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے شہر موصل میں امریکی فوجی دہشتگردی کےخلاف زمینی اور فضائی آپریشن کے بہانے سے موجود ہیں۔